وزیر اعلیٰ پنجاب کا سابق چیف سیکرٹری نوید اکرم چیمہ کے پوتے اور سینئر اداکارہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 20:57:28 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 20:55:28 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 20:55:28 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 20:50:14 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 20:46:36 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 20:46:36 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 20:45:53 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 20:44:39 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 20:44:39 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 20:42:44 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 20:42:44
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

وزیر اعلیٰ پنجاب کا سابق چیف سیکرٹری نوید اکرم چیمہ کے پوتے اور سینئر اداکارہ دیبا بیگم کے شوہر کے انتقال پر اظہارافسوس

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء )وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سابق چیف سیکرٹری پنجاب نوید اکرم چیمہ کے پوتے اور سینئر اداکارہ دیبا بیگم کے شوہر نعیم رضوی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحومین کی ارواح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

10/08/2016 - 20:46:36 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان