حافظ آباد ،ادوکی سے تین ملزمان شادی شدہ خاتون کو اغواء کرلے گئے

بدھ 10 اگست 2016 20:41

حافظ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء) حافظ آباد کے نواحی گاؤں ادوکی سے تین ملزمان شادی شدہ خاتون کو اغواء کرلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ظفر اقبال کی بیوی نسرین بی بی گھر میں موجود تھی کہ وہاں جہانگیر ولد رفیق اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ آیا جو خاتون کو زبردستی کار میں اغواء کرکے لے گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کالیکی نے مغویہ کے خاوند ظفر اقبال کی درخواست پر کاروائی شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :