ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کا سالانہ امتحان برائے سال 2017 جماعت نہم سائنس و جنرل گروپ (ریگولر) طلباء وطالبات کے انرولمنٹ فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان
بدھ 10 اگست 2016 20:12
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 اگست ۔2016ء) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سالانہ امتحان برائے سال 2017 جماعت نہم سائنس و جنرل گروپ (ریگولر) طلباء وطالبات کے انرولمنٹ فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
اعلامیہ کے مطابق انرولمنٹ فارم 25جولائی سے 25اگست 2016تک بغیر لیٹ فیس کے جمع کئے جاسکیں گے یہ تمام فارمز اسکولوں کے سربراہان اپنے اتھارٹی لیٹر اورشناختی کارڈ کی فوٹو کاپی کے ساتھ سیکرٹری بورڈ کے نام پے آرڈر کے ذریعے جمع کرا سکتے ہیں۔
انرولمنٹ فارمز بورڈ آفس کے ایگزامینیشن اسٹور سے حاصل کئے جا سکتے ہیں جبکہ یہ فارمز نیشنل بینک، حبیب بینک، عسکری، بینک ،یونائیٹڈ بینک پر بھی دستیاب ہوں گے اس ضمن میں واضح کیا گیا ہے کہ25اگست 2016 کے بعد شیڈول کے مطابق لیٹ فیس کے ساتھ فارم وصول کئے جائیں گے اور بغیر لیٹ فیس کی وصولی کی تاریخ میں کسی بھی قسم کی توسیع نہیں کی جائے گیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.