صوبے کی ترقی کے لیے ہمیں سب کی مدد درکار ہے،وزیراعلیٰ سندھ
کراچی کی گندگی چند دنوں میں صاف نہیں کی جاسکتی ،تمام مسائل آہستہ آہستہ حل کیے جائیں گے،سید مراد علی شاہ ہر شعبے میں بہتری لانے کیلئے احکامات دے چکا ہوں،بیورو کریسی میرے خلاف نہیں ہوسکتی میں،لیاری اسکول کے دورے پر میڈیا سے گفتگو
بدھ 10 اگست 2016 20:01
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے کی ترقی کے لیے ہمیں سب کی مدد درکار ہے ۔کراچی میں صفائی کا مسئلہ مجھ سے پہلے کا ہے ۔کراچی کی گندگی چند دنوں میں صاف نہیں کی جاسکتی ہے۔تمام مسائل آہستہ آہستہ حل کیے جائیں گے۔اب کام نہ کرنے والے افسران گھر جائیں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو لیاری اسکول کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
شہر کی گندگی کچھ دنوں میں صاف نہیں ہوسکتی ،صفائی کا معاملہ 2 ماہ میں حل ہوجائے گا جہاں سب کو نظر آئے گا دو ماہ میں کتنا فرق آتا ہے، بہتری لانے کیلئے سب کی مدد چاہئے جب کہ میں بھی احکامات دے چکا ہوں۔مراد علی شاہ نے گھوسٹ ملازمین کے حوالے سے کہا کہ ہمیں گھوسٹ اساتذہ کو سدھارنا ہے، سندھ میں صرف گھوسٹ اسکول اور گھوسٹ اساتذہ ہی نہیں بلکہ گھوسٹ طلبا بھی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.