بنگلا دیش میں سابق رکن پارلیمنٹ جماعت اسلامی کو سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 21:41:46 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 21:41:46 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 21:31:57 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 21:18:26 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 20:31:39 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 19:59:51 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 19:21:14 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 19:21:14 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 19:21:14 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 19:20:04 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 19:20:04
پچھلی خبریں - مزید خبریں

بنگلا دیش میں سابق رکن پارلیمنٹ جماعت اسلامی کو سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا

ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10اگست 2016ء) بنگلا دیش میں سابق رکن پارلیمنٹ جماعت اسلامی کو سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی عدالت کی جانب سے سابق رکن پارلیمنٹ اور جماعت اسلامی کے رہنما شوکت حسین کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ شوکت حسین کو جنگی جرائم کے الزام میں موت کی سزا سنائی گئی ہے۔ جبکہ 7 مزید افراد کو جنگی جرائم کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

10/08/2016 - 19:59:51 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان