رابعہ عزیز ایف پی سی سی آئی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل تعلیم کی سینئر وائس چیئرپرسن مقرر
بدھ 10 اگست 2016 19:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 اگست ۔2016ء) ایف پی سی سی آئی نے رابعہ عزیز رضوی کو اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل تعلیم کا سینئر وائس چیئرپرسن مقررکردیا۔ایف پی سی سی آئی کے صدر عبدالرؤف عالم نے رابعہ عزیز رضوی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
(جاری ہے)
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں اعلی تعلیم حاصل کرنے والی رابعہ عزیز آرٹس، ہسٹری ، آرکیٹیکچر جیسے شعبوں میں مہارت رکھتی ہیں۔وہ پاکستان میں ایک چیریٹی آرگنائزیشن کی سربراہ کے طور پر بھی اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں۔ ایف پی سی سی آئی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے تعلیم کی سیئنر وائس چیئرپرسن مقرر ہونے پر رابعہ عزیز کا کہناتھا کہ وہ ملک میں تعلیم کے فروغ کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.