ڈینگی جیسے ناسور کے خاتمہ کیلئے تمام اداروں کو ملکر کام کرنا ہوگا ‘اسد عباس مگسی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 19:51:48 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 19:51:48 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 19:44:09 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 19:44:09 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 19:44:09 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 19:26:36 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 19:22:52 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 19:00:16 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:58:04 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:58:04 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:52:45
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

ڈینگی جیسے ناسور کے خاتمہ کیلئے تمام اداروں کو ملکر کام کرنا ہوگا ‘اسد عباس مگسی

پہلے نوٹس دیا جائے اور بعد میں ڈیفالٹر کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کیا جائے‘ اجلاس سے خطاب

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء) حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق ڈینگی سے بروقت نمٹنے کے لئے ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن نشتر ٹاؤن لاہورمیں TERCکے نام پر شاہد حسین،ممبر سی ایم آئی ٹی اور ایڈ منسٹریٹر ٹی ایم اے نشتر ٹاؤن اسد عباس مگسی کی زیرصدارت ہفتہ میں دو مرتبہ میٹنگز کا انعقاد کیا گیا ۔ تفصیل کے مطابق رواں ہفتہ میں05 اگست اور08اگست کو ٹاؤن ہال میں میٹنگ منعقد کی گئیں ،جس میں ڈاکٹر خالد اقبال ڈی ڈی او ہیلتھ،ڈاکٹر محمد شاہد اسسٹنٹ پروفیسرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کالج ونگ،بشیر احمد خان PSTایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سکول ونگ،معظم بٹ اسسٹنٹ رجسٹرار کواپریٹو ڈیپارٹمنٹ،تنویر احمد ڈپٹی ڈائریکٹر پی ایچ اے ،عبدالغفار ایس ای ڈرینیج واسا،ایم ارشد اے ڈی ایف فشریز ڈیپارٹمنٹ،سیف اﷲ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایل ڈی اے ،مبشر شاہ سپر وائزر LWMCِِ، جہانزیب خالد پی او PITBِخالد رشید ٹی او نشتر ٹاؤن،محمد علی ریگولیشن برانچ نشتر ٹاؤن،افضال زاہد ایڈ منسٹریٹر یونین کونسلز ،عدنان سعید سب انسپکٹر اسپیشل برانچ پولیس اور دیگر متعلقہ افراد نے شرکت کی۔

دوران بریفنگ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے بتایا گیا کہ ان ڈور میں پچھلے 3دنوں میں235لاروا رپورٹ کیئے گئے ہیں جبکہ آؤٹ دوڑ میں کوئی لاروا رپورٹ نہیں ہوا۔پورے سیزن میں ا بتک ٹوٹل 2574لاروا رپورٹ ہو چکے ہیں۔ 798ہاٹ سپوٹ کی چیکنگ کی گئی ہے اور 84وارننگ ایشوز کی گئی ہیں جبکہ ٹی ایم اے

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 19:26:36 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان