سانحہ کوئٹہ : سنی تحریک نے ملک گیر فاتحہ خوانی کی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 19:55:02 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 19:53:39 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 19:53:39 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 19:53:39 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 19:03:53 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:59:37 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:59:37 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:59:37 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:56:47 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:56:47 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:56:46
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

سانحہ کوئٹہ : سنی تحریک نے ملک گیر فاتحہ خوانی کی

لاہور(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 10 اگست۔2016ء )سربراہ سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کی اپیل پر سانحہ کوئٹہ میں جان بحق ہونے والوں کے لئے ملک بھر میں فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا ۔سانحہ کوئٹہ میں جان بحق ہونے والوں کے لئے سنی تحریک کے زیر اہتمام صوبائی آفس سنی تحریک حضرت داتا دربار میں فاتحہ خوانی کروائی گئی۔

اس موقع پر سنی تحریک کے مر کزی رہنما محمد شاہد غوری نے کہاکہ سانحہ کوئٹہ حکومت کی غیر ذمہ داری اور غیر متوازن پالیسیوں کا نتیجہ ہے ۔سانحہ کوئٹہ کی جس قدر بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے ۔پاک چین راہداری کی اہمیت کا اندازہ سانحہ کوئٹہ سے لگایا جا سکتا ہے کہ دشمن کس قدر خوفزدہ اور حسد کا شکار ہے ۔اس با ت کا اندازہ نہیں بلکہ یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ بلوچستان دہشتگردی میں بھارت ملوث ہے ۔

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف بلوچستان میں بھارتی مداخلت اور دہشتگردی کے شواہد فائلوں میں سجا نے کی بجائے اقوام متحدہ میں پیش کریں ۔جبکہ اس موقع پر مر کزی رہنما محمد شاداب رضا نقشبندی ،ڈویژنل صدر علامہ مجاہد عبد رالرسول خان ، سٹی صدر سردار محمد

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 18:59:37 :وقت اشاعت