فینسی نمبر پلیٹو ں اور کا لے شیشوں والی گا ڑیوں کے خلا ف کا روائی تیز کی جا ئے ،مکیش ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 19:44:09 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 19:26:36 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 19:22:52 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 19:00:16 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:58:04 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:58:04 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:52:45 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:52:45 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:50:54 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:45:33 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:38:56
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

فینسی نمبر پلیٹو ں اور کا لے شیشوں والی گا ڑیوں کے خلا ف کا روائی تیز کی جا ئے ،مکیش کما ر چا ؤ لہ

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء)سندھ کے وزیر ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کما ر چا ؤ لہ نے کہا ہے کہ محکمہ ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن کے افسرا ن ٹیکس ریکوری کی مہم کو مزید تیز کر دیں اور اپنے اہدا ف کو جلد از جلد حا صل کریں ۔یہ با ت انہو ں نے بدھ کو اپنے دفتر میں ایک اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔اجلا س میں سیکریٹری ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن عبدالر حیم شیخ اور ڈی جی شبیر احمد شیخ نے بھی شر کت کی ۔

انہو ں نے کہا کہ محکمے میں افسرا ن کو طویل عرصے سے عہدے پر تعیناتی کی پالیسی کی حو صلہ شکنی کی جا ئے اور افسرا ن کو مختلف شعبوں میں رکھا جا ئے تا کہ کرپشن کے امکا نا ت کو کم سے کم کیا جا ئے ۔صوبا ئی وزیر برائے ایکسا ئزا ینڈ ٹیکسیشن

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 18:58:04 :وقت اشاعت