سانحہ کوئٹہ، عدالتی کارروائی کابائیکاٹ کیا گیا، یوم سوگ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:59:37 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:59:37 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:56:47 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:56:47 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:56:46 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:54:38 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:54:38 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:54:38 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:53:15 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:53:15 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:53:15
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

سانحہ کوئٹہ، عدالتی کارروائی کابائیکاٹ کیا گیا، یوم سوگ

لاہور (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 10 اگست۔2016ء )سانحہ کوئٹہ پر لاہور سمیت پنجاب بھر میں دوسرے روز بھی عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا گیااور یوم سوگ منایا گیا،وکلا فوری نوعیت کے مقدمات میں بازووں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر عدالتوں میں پیش ہوئے۔پاکستان بار کونسل نے تین جبکہ پنجاب بار کونسل نے دو روزہ ہڑتال کا اعلان کررکھا ہے۔

ملک بھر کی طرح لاہور سمیت پنجاب بھر میں دوسرے روز بھی عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ جاری ہے،جس کے باعث ہزاروں کی تعداد میں مقدمات کی سماعت نہیں ہو سکی،لاہور کی ایوان عدل،سیشن کورٹ،ضلع کچہری،کینٹ کچہری اور ماڈل ٹاون کچہری سمیت لاہور ہائیکورٹ میں بھی عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ کیا

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 18:54:38 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان