اورنج لائن منصوبہ دنیا بھر میں پاکستانی ماہرین کی محنت کا جیتا جاگتا ثبوت ہو گا-خواجہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:56:47 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:56:46 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:54:38 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:54:38 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:54:38 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:53:15 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:53:15 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:53:15 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:51:07 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:51:07 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:49:21
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

اورنج لائن منصوبہ دنیا بھر میں پاکستانی ماہرین کی محنت کا جیتا جاگتا ثبوت ہو گا-خواجہ احمد حسان

لاہور(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 10 اگست۔2016ء )اورنج لائن سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان نے ہدایت کی ہے کہ ٹکٹ‘پاسپورٹ اور دیگر دستاویزات وصول کرنے کے لئے حاجی کیمپ آنے والے عازمین کی سہولت کی خاطر علاقے میں نکاسی آب کا نظام فوری طور پر بہتر کیا جائے اورنکلسن روڈ کو ٹریفک کی آمد و رفت کے قابل بنانے کے لئے فوری طور پر اس کے ایک طرف اسفالٹ کی تہہ بچھا دی جائے۔

مون سون کے دوران حاجی کیمپ کے اندر جمع ہونے والے بارشی پانی کے فوری نکاس کے لئے مستقل طور پر سکرمشین اور ڈی واٹرنگ سیٹوں کا انتظام کیا جائے ۔ پورے ملک کی نظر یں اس وقت اورنج لائن منصوبے پر ہیں‘تکمیل کے بعد یہ دنیا بھر میں پاکستانی انجینئرز‘ماہرین او راس سے وابستہ تمام افراد کے پختہ عزم‘ محنت اور جانفشانی کا جیتا جاگتا ثبوت ہو گا‘ تمام متعلقہ محکمے اور کنٹریکٹر چیلنج سمجھ کر اسے مکمل کریں اور ہر مرحلے پر عوامی سہولت کا خصوصی طور پر خیال رکھیں- وہ گزشتہ روز لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے - اجلاس کو بتایا گیا کہ مجموعی طور پر منصوبے کا 43فیصد تعمیراتی کام مکمل ہو چکا ہے -ڈیرہ گجراں سے چوبرجی

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 18:53:15 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان