ملی نغمہ We Love Pakistan ریلیز

Mohammad Ali IPA محمد علی بدھ 10 اگست 2016 18:51

اوکاڑہ(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 10 اگست۔2016ء ) ْْْجشن آزادی کے موقع پر نیا ملی نغمہ (We Love Pakistan) ریلیز ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

گلوکار توصیف عدنان کا گایا ہوا نیا ملی نغمہ جو کہ ائیر فاؤنڈیشن سکول سسٹم کے بچوں کے ساتھ مل کر بنایا گیا ہے جسے ڈائیریکٹر زیاد رانا نے بڑی خوبصورتی سے فلمایا نئے ابھرتے ہوئے گلوکار توصیف عدنان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا مجھے We Love Pakistan کی آڈیو اور وڈیو بنانے میں ان چھوٹے چھوٹے معصوم بچوں کے ساتھ بڑی خوشی محسوس کی۔اور ہمارے پاکستان میں کچھ نئے آئیڈیاز کی ضرورت ہے