مولانا فضل الرحمان اورمحموداچکزئی متنازع بیان پرقوم سے معافی مانگیں۔پیر اعجاز ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:50:54 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:50:54 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:48:46 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:48:46 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:48:46 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:32:23 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:31:25 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:22:10 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:19:20 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:19:20 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:19:20
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

مولانا فضل الرحمان اورمحموداچکزئی متنازع بیان پرقوم سے معافی مانگیں۔پیر اعجاز ہاشمی

بھارت سے ہمدردی ہے توپاکستانی شہریت چھوڑ دیں، دونوں اتحادی رہنماوں کی گفتگو قابل مذمت ہے۔مرکزی صدر جے یو پی کی علما سے گفتگو

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10اگست2016ء):جمعیت علما پاکستان کے مرکزی صدر پیر اعجاز احمد ہاشمی نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان کی خالق جماعت ہونے کی دعویدار مسلم لیگ (ن) کے اتحادی محمود اچکزئی اور مولانا فضل الرحمان بھارتی خفیہ ایجنسی را کی ترجمانی کا فریضہ سرانجام دے کر مسلح افواج اور ملکی ایجنسیوں کے بارے میں ابہام پیدا کررہے ہیں۔

انہیں ملکی سلامتی سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ کسی کو بھارت سے اتنی ہی ہمدردی ہے توپاکستان کی شہریت چھوڑ دیں۔ علما کے وفودسے گفتگو میں پیر اعجا زہاشمی نے کہا کہ افواج پاکستان، پولیس اور عوام ایک عرصے سے دہشت گردی کا شکا ر ہیں۔ خفیہ ایجنسیوں نے انٹیلی جینس کی بنیاد پر متعدد واقعات کی پیشگی روک تھام کی جس سے قومی نقصان کم ہوا ہے ۔

اداروں میں خامیاں بھی موجود ہوں گی، مگر ان کی نیت اور کارکردگی کسی شک و شبہ سے بالا تر ہے۔ دونوں رہنماوں کی گفتگو قابل مذمت ہے اور وزیر اعظم کو ان سے اظہار لاتعلقی کرنا چاہیے۔ اور اس پر اپنی حکومت اور مسلم لیگ ن کی طرف سے وضاحت کی جانی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ کوئٹہ میں وکلا کی شہادت سے قوم خوفزدہ نہیں ہوگی۔اسی شہر میں ہزارہ برادری اور پنجابیوں کوبھی نشانہ

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 18:32:23 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان