عوام ووٹرزلسٹوں میں نام کا اندراج کراکر اپنا قومی فرض نبھائیں،نثاراحمد کھوڑو
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:22:10 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:15:22 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:13:23 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:13:23 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:13:23 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:10:01 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:10:01 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:10:01 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:08:43 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:08:43 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:07:40
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

عوام ووٹرزلسٹوں میں نام کا اندراج کراکر اپنا قومی فرض نبھائیں،نثاراحمد کھوڑو

ملک میں جمہوری عمل کی مضبوطی کے لیئے ووٹ فیصلہ کن حیثیت رکھتاہے،وزیر خوراک و پارلیمانی امور سندھ

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کوآرڈینیشن کمیٹی کے سربراہ اور وزیر خوراک و پارلیمانی امور نثاراحمد کھوڑونے کہا کہ ووٹ قومی امانت ہے ، ملک میں جمہوری عمل کی مضبوطی کے لیئے ووٹ فیصلہ کن حیثیت رکھتاہے، ووٹرلسٹوں میں نام اندراج کرانا قومی فر ض ہے۔اسلیئے پارٹی کارکنان کو چاہیے کہ وہ اس قومی فرض میں اپنا بھرپو کردار ادا کریں،29اگست تک اپنے حلقوں میں لوگوں کے ووٹرزلسٹوں میں نام اندراج کرائیں ۔

آج بدھ کو جاری کیے گئے بیان میں نثاراحمد کھوڑو نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے ۔شہیدذوالفقارعلی بھٹونے عوام کے ووٹ کی طاقت سے آمریت کا مقابلہ کیا اور عوام کی طاقت کو حقیقی سرچشمہ قراردیااسلیئے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 18:10:01 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان