بچوں کو بچانے کیلئے” آگ“ اور ’پانی “ اکٹھا کرنے کا فیصلہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:51:07 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:51:07 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:49:21 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:47:45 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:47:45 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:47:45 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:43:16 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:42:22 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:50:27 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:50:27 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:48:30
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

بچوں کو بچانے کیلئے” آگ“ اور ’پانی “ اکٹھا کرنے کا فیصلہ

لاہور(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 10 اگست۔2016ء ) محکمہ سماجی بہبود اور نگہبان سینٹرز کے منتظمین نے بچوں کی حفاظت کے سلسلے میں چلائی جانے والی مہم میں مقامی اکابرین،علماء اور این جی اوز کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ یہ فیصلہ محکمہ سو شل ویلفیئر وبیت المال کے ڈائریکٹر جنرل وحید اختر انصاری کی زیر صدارت گمشدہ،اغواء کے بعد بازیاب اور گھر سے بھاگے ہوئے بے سہارابچوں کی بحالی کے لیے خدمات سرانجام دینے والے نگہبان سینٹرز کے منتظمین کے اجلاس میں کیا گیا ہے ۔

اجلاس کا مقصد سینٹرز کی کارکردگی کا جائزہ لینا اور ان میں مقیم بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانا تھا۔ اجلاس میں نگہبان سینٹرز کے منتظمین نے اپنے اپنے سینٹر کی کارکردگی کی تفصیلی رپورٹ پیش کی اور محکمہ کی جانب سے اٹھائے جانے والے حفاظتی اقدامات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 17:47:45 :وقت اشاعت