عبدالباسط گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کی بنیادی رکنیت سے مستعفی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:55:33 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:55:33 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:55:33 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:54:06 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:41:02 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:41:02 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:41:02 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:39:59 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:39:59 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:19:20 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:18:00
پچھلی خبریں - مزید خبریں

قلات

عبدالباسط گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کی بنیادی رکنیت سے مستعفی

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء)عبدالباسط گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے بنیادی رکنیت سے مستعفی ہوگئے۔عنقریب کثیر تعدادمیں دوسرے اراکین بھی مستعفی ہونگے ۔جے ڈی ایم گورنمنٹ ہائی سکول نیچارہ عبدالباسط نیچاری جی ٹی اے بی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں جی ٹی اے بی کے ضلعی قیادت کے ناروا رویہ کے خلاف بطور احتجاج مستعفی ہورہا ہوں ۔عنقریب کثیر تعدادمیں دوسرے اراکین بھی مستعفی ہوں گے ۔انہوں نے کہا کہ آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان ساتھیوں سے مشاورت کے بعد کرینگے۔

10/08/2016 - 17:41:02 :وقت اشاعت