مجوزہ آئین کے حق میں 61.35 فیصد ووٹ پڑے، تھائی الیکشن کمیشن
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:43:39 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:27:23 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:27:23 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:26:09 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:26:10 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:26:10 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:26:10 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:24:58 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:24:58 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:24:58 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:22:52
پچھلی خبریں - مزید خبریں

مجوزہ آئین کے حق میں 61.35 فیصد ووٹ پڑے، تھائی الیکشن کمیشن

بنکاک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء)تھائی لینڈ میں فوجی حمایت یافتہ مجوزہ آئین پر ہونے والے عوامی ریفرنڈم میں 61.35 فیصد رائے دہندگان نے آئین کے حق میں ووٹ دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ بات تھائی الیکشن کمیشن کی طرف سے بدھ کے روز حتمی نتائج پیش کرتے ہوئے کہی گئی ہے۔ اتوار کے روز ہونے والے اس ریفرنڈم کو وزیراعظم پرائیوتھ چن اوچا کی فتح اور ان کی عوامی مقبولیت کی دلیل قرار دیا جا رہا ہے۔ آرمی سربراہ چن اوچا نے 2014ء میں اقتدار پر قبضہ کیا تھا۔ مجوزہ آئینی مسودے کے خلاف 38.65 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔

10/08/2016 - 17:26:10 :وقت اشاعت