کوئٹہ میں انصاف پسندوں پر بزدلانہ حملہ دہشت گردوں کی مکارانہ حرکت ہے جس کی جتنی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 18:51:07 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:04:39 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:04:39 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:04:39 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:04:02 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:04:02 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:04:02 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:03:29 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:03:29 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:03:29 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:01:44
- مزید خبریں

میر پور

میر پور شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 21/01/2017 - 14:53:17 وقت اشاعت: 21/01/2017 - 14:53:18 وقت اشاعت: 21/01/2017 - 14:53:21 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 16:22:51 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 16:22:53 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 19:22:49 میر پور کی مزید خبریں

کوئٹہ میں انصاف پسندوں پر بزدلانہ حملہ دہشت گردوں کی مکارانہ حرکت ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے

سابق صدر چیمبر آف کامرس آزادکشمیر و معروف معالج ڈاکٹر محمد اکرم چوہدری کا بیان

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء) سابق صدر چیمبر آف کامرس آزادکشمیر و معروف معالج ڈاکٹر محمد اکرم چوہدری نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں انصاف پسندوں پر بزدلانہ حملہ دہشت گردوں کی مکارانہ حرکت ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ‘دہشت گرد افواج پاکستان سے خوف زدہ ہو چکے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے بزدلانہ کارروائیوں کر کے پاکستان میں امن کو خراب کر رہے ہیں جبکہ یہ مٹھی بھر دہشت گرد ملک کے بیس کروڑ عوام کے جذبوں کو ٹھنڈا نہیں کر سکتے ہیں آج بھی پاکستانی اپنے ملک کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے کے تیار ہیں ۔

سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والے افراد کی قربانیاں ملک و قوم کے مستقبل کی ضامن ہیں اور وہ وقت دور نہیں جب ان دہشت گردوں کا ملک سے مکمل طورپر صفایا ہو جائے گادہشت گرد ملک کے اندر امن کی فضاء کر خراب کر کے معصوم اور بے گناہ شہریوں کا قتل عام کر رہے ہیں اس دہشت گردانہ حملہ میں ہمارا زلی دشمن بھارت ملوث ہے جو پاکستان کی دفاعی اور معاشی ترقی سے خائف ہے اور بزدلانہ عمل کر کے ملک کے اندر دہشت گردانہ حملہ کروا رہا ہے ۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 17:04:02 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان