نو منتخب سپیکر اسمبلی سے وادی نیلم کے وفد کی ملاقات‘ مسائل سے آگاہ کیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:04:02 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:03:29 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:03:29 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:03:29 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:01:44 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:01:44 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:01:44 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:01:12 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:01:12 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:01:11 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:58:11
پچھلی خبریں - مزید خبریں

مظفر آباد

نو منتخب سپیکر اسمبلی سے وادی نیلم کے وفد کی ملاقات‘ مسائل سے آگاہ کیا

شاہ غلام قادر کی وفد کو ان کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء) نو منتخب سپیکر اسمبلی سے وادی نیلم کے وفد کی ملاقات، مسائل سے اگاہ کیا، شاہ غلام قادر نے حل کرنے کی یقین دہانی کرادی، تفصیلات کے مطابق سپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر سے لوات بالا کے ایک وفد نے حاجی شبیر احمد چوہدری کی قیادت میں ملاقات کی ، حاجی شبیر احمد نے شاہ غلام قادر کو سپیکر بننے پر مبارکباد دی اور لوات بالا کے عوامی مسائل بارے تفصیلی تبادلہ خیال کیا ، شاہ غلام قادر نے مسائل سننے کے بعد حل کرنے کی مکمل یقین دہانی کرائی ،وفد نے شاہ غلام قادر کا شکریہ ادا کیا اور اپنی طرف سے ہر ممکن تعاون کا عندیہ دیا۔
10/08/2016 - 17:01:44 :وقت اشاعت