میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں بہت جلد امن کے دشمنوں کا مملکت خداداد پاکستان سے صفایا کر دیاجائے گا ‘کچھ عناصر ملک میں شرپسندی پھیلا کر ملک کے اندر افراتفری پیدا کرنا چاہتے ہیں
ممبر قانون ساز اسمبلی و سابق وزیر حکومت چوہدری رخسار احمدکی میڈیا سے بات چیت
بدھ 10 اگست 2016 17:01
(جاری ہے)
سانحہ کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گردی میں ملوث بیرونی طاقتوں کو بے نقاب کرنے کا وقت آن پہنچا ہے جب تک ان دہشت گردوں کا مکمل طور پر صفایا نہیں کر دیاجاتا ۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے یہاں میڈیا کے نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ ممبر اسمبلی نے کہا کہ بہت جلد آزادکشمیر کے اندر تعمیروترقی کے عمل کا آغاز کر دیاجائے گا جبکہ اس حوالہ سے مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کے ویژن اور راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں آزادکشمیر کو ایک مثالی علاقہ بنا کر دم لینگے ۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے عوام کو صاف و شفاف نظام حکومت مہیا کرئیگی اور آزادکشمیر کے ہر فرد کو اس کے حقوق اور اس کا مساوی حق اس کو ہر صورت میں مہیا کیاجائیگا جس کیلئے مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت نے اقدامات کرنے شروع کر دئیے ہیں۔ چوہدری رخسار احمد نے مزید کہا کہ حالیہ دہشت گردی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے جس میں معصوم اور نہتے لوگوں کو شہید کیا گیا اس میں ملوث تمام ملزمان کو کٹہرے میں کھڑا کیاجائے گااور ان ملزمان کو کسی بھی صورت نہیں بخشا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.