کوئٹہ میں دہشت گردی ،نہتے شہریوں کی شہادتوں پر پوری قوم شدت غم میں افسردہ ہے‘ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:01:12 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:01:12 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:01:11 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:58:11 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:58:11 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:58:11 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:57:21 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:57:21 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:57:20 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:19:45 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:41:33
پچھلی خبریں - مزید خبریں

مظفر آباد

مظفر آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 17/01/2017 - 13:34:59 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 13:34:59 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 13:34:59 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 13:38:24 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 13:38:26 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 13:38:28 مظفر آباد کی مزید خبریں

کوئٹہ میں دہشت گردی ،نہتے شہریوں کی شہادتوں پر پوری قوم شدت غم میں افسردہ ہے‘ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم ایک ہے ‘پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف کی پشت پر ہے

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شیخ اظہر کی میڈیا سے بات چیت

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شیخ اظہر نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں دہشت گردی ،نہتے شہریوں کی شہادتوں پر پوری قوم شدت غم میں افسردہ ہے ، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم ایک ہے اور پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف کی پشت پر ہے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افواج پاکستان کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے دہشتگردوں اور دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے بھرپور کردار ادا کیاہے۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 16:58:11 :وقت اشاعت