مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کی توقعات پر پورا اترے گی ‘حالیہ تاریخ ساز کامیابی میں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:01:11 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:58:11 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:58:11 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:58:11 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:57:21 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:57:21 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:57:20 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:19:45 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:41:33 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:40:13 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:40:13
پچھلی خبریں - مزید خبریں

میر پور

میر پور شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 21/01/2017 - 14:53:17 وقت اشاعت: 21/01/2017 - 14:53:18 وقت اشاعت: 21/01/2017 - 14:53:21 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 16:22:51 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 16:22:53 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 19:22:49 میر پور کی مزید خبریں

مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کی توقعات پر پورا اترے گی ‘حالیہ تاریخ ساز کامیابی میں آزاد خطہ کے غیور اور بہادر عوام کا اولین کردار ہے جس کو کسی بھی صورت فراموش نہیں کیاجا سکتا

معروف سیاسی وسماجی شخصیت پروفیسر راجہ محمد لطیف کا اجلاس سے خطاب

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء) مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کی توقعات پر پورا اترے گی `حالیہ تاریخ ساز کامیابی میں آزاد خطہ کے غیور اور بہادر عوام کا اولین کردار ہے جس کو کسی بھی صورت فراموش نہیں کیاجا سکتا جبکہ موجودہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کے قائدین نے اعلیٰ قیادت اور بہترین سیاسی بصیرت کا مظاہرہ کیا جس کی وجہ سے ن لیگ کو تاریخ ساز کامیابی حاصل ہوئی اس تاریخ ساز کامیابی پر سردار سکندر حیات خان صدر جماعت راجہ فاروق حیدر خان مبارکباد کے مستحق ہیں۔

ان خیالات کااظہار معروف سیاسی وسماجی شخصیت پروفیسر راجہ محمد لطیف نے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں کرنل راجہ محمد یاسین ،راجہ الطاف ،شاہد جمیل ، راجہ صادق، راجہ سرور ، راجہ محمود ، راجہ عمران ، راجہ شاہنواز ، راجہ عدنان ، مرزا عاطف ، راجہ ظہور ، راجہ ایوب ، مولانا افضل رضوی ، راجہ ساجد (نارہ)، راجہ آزاد، راجہ فاضل و دیگر عمائدین کہوٹہ کاہنگڑہ نے شرکت کی ۔

اس موقع پر پروفیسر محمد لطیف نے کہا کہ موجودہ انتخابات آزادکشمیر کی تاریخ میں منصفانہ انتخابات تھے جس میں الیکشن کمیشن اور افواج پاکستان کا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 16:57:21 :وقت اشاعت