(ق) لیگ نے صوبے میں جرائم کی شرح بڑھنے پر پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:16:38 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:16:38 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 17:14:53 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:56:15 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:51:03 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:51:03 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:50:11 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:50:11 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:48:42 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:46:22 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:46:22
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

(ق) لیگ نے صوبے میں جرائم کی شرح بڑھنے پر پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع کروادی

رواں برس2لاکھ15ہزار کیسزدرج،قتل کے4ہزار3سو 73،ریپ ایک ہزار پانچ سوسولہ کیسزتشویشناک ہیں‘ خدیجہ عمر فاروقی

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ق)کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمر فاروقی نے پنجاب میں قتل ،لوٹ مار اور زیادتی کے واقعات میں 43فیصد اضافہ پر پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک التوائے کار جمع کروادی ۔اپنی تحریک التوائے کار میں انہوں نے کہا کہ رواں برس پنجاب میں2لاکھ 15ہزار کیسز درج ہوئے جن میں قتل کے چار ہزار 3سو 73، ریپ ایک ہزار پانچ سو سولہ اور گینگ ریپ کے106کیسز تشویشناک ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ پولیس اہلکاروں و افسران کی جانب سے سست روی کے باعث65ہزار سے زائد مقدمات درج ہی نہ ہوسکے۔خدیجہ فاروقی نے کہا کہ پنجاب حکومت عوام کے جان و مال کے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 16:51:03 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان