احمدیار،نامعلوم افراد نے دن دیہاڑے سردائی فروش کے14 سالہ بیٹے کو اغواء کرلیا

بدھ 10 اگست 2016 16:46

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء ) نامعلوم افراد نے دن دہاڑے سردائی فروش کے14 سالہ بیٹے کو اغواء کرلیا تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 63/EB کے رہائشی و سردائی فروش محمد سلیم نے اپنے بیٹے14 سالہ عبدالرحمان کوسردائی کے پھٹے پر بیٹھایااور خود گھر چلا گیا کہ نامعلوم افراد کیری ڈبہ میں اغواء کرکے لے گئے پولیس تھانہ سٹی نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :