ڈی سی اوعمارہ خان اور ڈی پی او سید علی ناصر رضوی نے فائیکس کا پودا لگا کر مون سون ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:50:11 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:50:11 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:48:42 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:46:22 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:46:22 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:43:16 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:41:23 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:26:04 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:13:30 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:13:30 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:39:32
پچھلی خبریں - مزید خبریں

قصور

ڈی سی اوعمارہ خان اور ڈی پی او سید علی ناصر رضوی نے فائیکس کا پودا لگا کر مون سون شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء)ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر قصور عمارہ خان اور ڈی پی او سید علی ناصر رضوی نے ڈی سی او کمپلیکس کے لان میں گزشتہ روزفائیکس کا پودا لگا کر مون سون کی شجر کاری مہم 2016ء کا افتتاح کردیا ہے ۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد شاہد ، ڈی ایف او چھانگا مانگا چوہدری حیات حسن ،ڈی او فاریسٹ قصور مختار رضا ‘سب ڈویژنل فاریسٹ آفیسر قصورمحمد خلیل ، ایس ڈی ایف او چھانگا مانگا عمران ستار ‘ای ڈی او فنانس مصدق خاں وٹو ‘ای ڈی او زراعت ڈاکٹر پرویز ‘ایس ڈی او بلڈنگ چوہدری محمد ریاض ‘ڈی او سپورٹس راؤف علی باجوہ ‘ڈی او ماحولیات شیخ فہیم نسیم ‘ ضلعی افسران اور دیگر نے شرکت کی ۔

اس موقع پر محکمہ جنگلات کے افسران نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ محکمہ کے پاس چھانگا مانگا ‘پتوکی ‘کوٹ رادھاکشن‘کھڈیاں اور مصطفی آباد میں قائم اپنی نرسریوں میں 8لاکھ 50ہزار سے زائد پودے عوام الناس کیلئے ارزاں نرخوں پر دستیاب ہیں اور موجودہ مون سون کی شجر کاری مہم کے دوران ضلع بھر میں مجموعی طور پر4لاکھ50ہزار پودے لگائے جائینگے ۔

جن میں 2لاکھ سے زائد

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 16:43:16 :وقت اشاعت