کوئٹہ میں معصوم جانوں کا بہیمانہ قتل عام پاکستان کی معیشت کو کمزور کرنے کی گھناؤنی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:50:11 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:48:42 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:46:22 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:46:22 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:43:16 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:41:23 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:26:04 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:13:30 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:13:30 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:39:32 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:21:40
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

کوئٹہ میں معصوم جانوں کا بہیمانہ قتل عام پاکستان کی معیشت کو کمزور کرنے کی گھناؤنی سازش ہے، عاطف اکرام شیخ

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ، سینئر نائب صدر شیخ پرویز احمد اور نائب صدر شیخ عبدالوحید نے کوئٹہ سول ہسپتال میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی جس میں تقریبا 70معصوم شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔ انہوں نے سوگوارخاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومین کیلئے دعا مغفرت کی۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان اس وقت چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی سرگرمیوں کا مرکز ہے کیونکہ وہاں بہت سے ترقیاتی کام جاری ہیں اور کوئٹہ میں معصوم جانوں کا بہیمانہ قتل عام نہ صرف اس منصوبے پر جاری سرگرمیوں کی راہ میں رکاوٹ ڈالنا ہے بلکہ پاکستان کی معیشت کو کمزور کرنے کی ایک گھناؤنی سازش ہے۔انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل سے بلوچستان سمیت پاکستان میں کاروباری

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 16:41:23 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان