جمعیت علما اسلام(س) کا ملک میں قتل وغارتگری کی بڑھتی وارداتوں ،بچوں کے اغوا اورخواتین ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:42:22 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:41:23 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:41:21 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:39:40 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:38:53 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:37:47 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:37:47 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:32:26 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:32:26 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:32:26 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:31:50
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اوکاڑہ

جمعیت علما اسلام(س) کا ملک میں قتل وغارتگری کی بڑھتی وارداتوں ،بچوں کے اغوا اورخواتین کے قتل پر تشویش کااظہار

اکوڑہ خٹک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء) جمعیت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس دوسرے روز بھی دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں جاری رہا ،اجلاس میں سیاسی جماعتوں سے رابطہ کرنے کے لئے مرکزی مجلس شوریٰ نے متفقہ طورپر ایک کمیٹی بنائی گئی جس کے ارکان مولانا عبدالرؤف فاروقی ، مولانا حامد الحق حقانی، مولانا شاہ عبدالعزیز،مولانا سید یوسف شاہ، مولانا حافظ احمد علی،مولانا خالد محمود اظہر، مولانا پیرسید لیاقت علی شاہ ،مولانا عبدالقیوم میرزئی ہوں گے ۔

اسی طرح جماعت کو منظم اور فعال بنانے کے لئے مولانا عبدالرؤف فاروقی،مولانا عبدالخالق ہزاروی اورمولانا سید محمد یوسف شاہ پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی۔اجلا س میں درج ذیل قراردادیں بھی منظور کی گئیں ، جس میں سانحہ کوئٹہ دہشت گردی کی مذمت، شہداء کے خاندانوں کے ساتھ ہمدردی، مرحومین کیلئے دعائے مغفرت ،اسی طرح جمعیت کے جو بزرگ وفات پاگئے مولانا حسین احمد مردانی،ظہیرالدین بابر کے والد مرحوم،فیصل آباد کے حاجی فضل صاحب اور دیگر کیلئے دعائے مغفرت کی گئی۔

بیماروں کے لئے دعا قائد جمعیت کے معاون خصوصی مولانا سید احمد شاہ، شیخ الحدیث مفتی حمید اللہ جان،قاری فقیر محمد ہزاروی، مولانا یوسف شاہ کی والدہ، مولانا محمد اسرائیل کی والدہ کیلئے دعائے صحت کی گئی۔ افغان مہاجرین کوپاکستان سے نکالنے والے باہمی معاہدہ کی پابندی کی جائے او رجبری واپسی کے سلسلہ میں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 16:37:47 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان