چوہدری نثار نے امریکی شہری کی نشاندہی کرنیوالے آئی بی ایم ایس سسٹم انچارج کو ایک ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:32:26 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:32:26 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:31:50 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:31:50 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:31:50 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:31:03 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:31:03 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:27:24 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:26:04 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:24:39 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:21:52
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

چوہدری نثار نے امریکی شہری کی نشاندہی کرنیوالے آئی بی ایم ایس سسٹم انچارج کو ایک لاکھ روپے نقد انعام سے نوازا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اسلام آباد ائر پورٹ پر امریکی شہری میتھیو بیرٹ کی نشاندہی کرنے والے آئی بی ایم ایس سسٹم انچارج فہد قیوم کو ایک لاکھ روپے نقد انعام سے نوازا۔ وزیر داخلہ نے آئی بی ایم ایس سسٹم انچارج فہد قیوم کی فرض شناسی اور کارکردگی کو سہراہا۔ وزیر داخلہ نے فہد قیوم کو تعریفی سند سے بھی نوازا۔ فہد قیوم نے بلیک لسٹ پر موجود امریکی شہری کو امیگریشن کی اجازت دیے جانے کی نشاندہی کی تھی۔
10/08/2016 - 16:31:03 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان