آئیسکو بہترین ترسیلی نظام کی ڈسٹری بیوشن کمپنی ہے، ڈسلپن کی خلاف ورزی کسی صورت ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:25:08 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:24:39 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:24:37 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:15:28 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:15:25 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:13:28 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:11:25 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:20:52 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:11:27 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:07:26 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:31:25
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

آئیسکو بہترین ترسیلی نظام کی ڈسٹری بیوشن کمپنی ہے، ڈسلپن کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ، آئیسکو افسران چیک اینڈ بیلنس کے مربوط نظام کو قائم کرکے اپنی کارکردگی کو مزیدبہتر بنا سکتے ہیں

آئیسکو کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر راناعبدالجبار خان کا اجلاس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 10 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست۔2016ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی ( آئیسکو) کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر راناعبدالجبار خان نے کہا ہے کہ آئیسکو بہترین ترسیلی نظام کی ڈسٹری بیوشن کمپنی ہے جہاں ڈسلپن کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ، آئیسکو افسران اپنے ماتحت دفاتر میں چیک اینڈ بیلنس کے مربوط نظام کو قائم کرکے اپنی کارکردگی کو مزیدبہتر بنا سکتے ہیں ۔

ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے چکوال ، جہلم اور اٹک کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے منعقد کئے گئے اجلاس کے دوران کیا ۔ چکوال ، جہلم اور اٹک سرکل کے ایس ایز اور ایکسئینز نے آئیسکو چیف کو اپنے اپنے سرکلز کے لئے دئے گئے گذشتہ ماہ کے لائن لاسسز ،ریکوری ، بجلی چوری کے خلاف کئے گئے اقدامات موبائل میٹر ریڈنگ اور روشنی ایس ایم ایس سروس کے اہداف کے نتائج سے متعلق بریفنگ دی ۔

چیف ایگزیکٹو آئیسکو نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ دنوں میں لائن پر کام کے دوران ایکسیڈنٹ کی شرح میں اضافہ ہوا ہے جس کی بنیادی وجہ کام کے دوران حفاظتی تدابیر پر عمل نہ کرنا ہے انھوں نے کہا موبائل فون کے ذریعے ورک پرمٹ کے اجراء کا خاتمہ کر دیا گیا ہے اور اب لائن سٹاف کو حادثہ پیش آنے کی صورت میں متعلقہ ایس ڈی او اور ایکسئین واقعے کے ذمہ دارہوں گے ۔

لائن سٹاف اپنی جانوں سے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 16:13:28 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان