سکردو گلگت روڈ کے پلوں کی تعمیرکاافتتاح 13اگست کوکیا جائیگا،وزیراعلیٰ
بدھ 10 اگست 2016 16:11
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ نے سکردو کچورا میں پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے ضلعی عہدیداروں ، ورکرزاورمنتخب نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے کہاکہ ہماری ترجیح پرائیوٹ سیکٹر کو فروغ دینا ہے اوراسی حوالے سے بورڈ آف انوسٹمنٹ اور انڈسڑیل زون کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے تاکہ روز گار کے مواقع میسر ہوں ۔وفاق میں مسلم لیگ(ن) کی حکومت کے قیام کے بعد4500 ملازمین واٹر ایند پاور میں مستقل کیے گیے،5500 ملازمین کو حال ہی میں مستقل کیا گیا ہے بلوچستان حکومت نے رواں مالی سال کے بجٹ میں1400اسامیاں تخلیق کی جبکہ ہماری حکومت نے1500اسامیاں محکمہ تعلیم،1500 محکمہ صحت میں تخلیق کیں جن پر بھرتیوں کا عمل شروع ہوچکا ہے اور900اسامیاں فیڈریل پبلک سروس کمیشن کو بھرتیوں کیلئے بجھوادی گئی ہیں ایک سال کے اندر15ہزار ملازمتیں میرٹ پر صوبے میں دی گئی ہیں۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) نے ہمیشہ قومی مفادکو مد نظر رکھ کر فیصلے کیے ہیں قوم کو یکجا کرنا اور نفرتوں کا خاتمہ کرنا ہمارے ایجنڈے میں سرفہرست ہے۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.