سنیٹرز کا دورہ گلگت بلتستان خوش آ ئند ہے،ڈا کٹر محمد اقبا ل
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:14:41 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:13:33 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:12:44 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:12:44 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:11:25 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:11:25 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:06:39 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:01:15 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:01:15 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:52:01 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:42:20
پچھلی خبریں - مزید خبریں

گلگت

سنیٹرز کا دورہ گلگت بلتستان خوش آ ئند ہے،ڈا کٹر محمد اقبا ل

گلگت ۔ 10 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست۔2016ء) صو با ئی وزیر تعمیرات ڈا کٹر محمد اقبا ل نے کہا ہے کہ سنیٹرز کا دورہ گلگت بلتستان خوش آ ئند ہے،اقصادی را ہداری کمیٹی ہمارے صوبے کے مسائل اور انکے حل کے لئے سینٹ میں تجاویز پیش کرے گی ،سینٹ کے ممبران اور سی پیک کمیٹی کی گلگت آ مد سے عوام میں پا ئی جا نے والی غلط فیمیاں دور ہو ئی ہیں ،اس منصو بے کی تکمیل سے سیاحت، معد نیا ت اور بجلی کے بحران پر قا بو پا نے میں مدد ملی گی ۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 16:11:25 :وقت اشاعت