موسمِ برسات کی شجر کاری مہم 24 اگست کو ہوگی
بدھ 10 اگست 2016 15:21
(جاری ہے)
رواں سال موسمِ برسات کی شجر کاری مہم کے دوران تین لاکھ مختلف اقسام کے پودے لگائے جائیں گے ۔ شجر کاری کے دوران جنگلات میں اضافے پر خصوصی توجہ دی جائے گی جبکہ اسلام آباد کے لیک ویو پارک میں پندرہ ہزار پھلدار پودے لگائے جائیں گے۔
چیئرمین سی ڈی اے معروف افضل کی ہدایات پر لگائے جانے والے پودوں کی دیکھ بھال کو بھی یقینی بنایا جائے گا اور مہم میں پودوں کی افزائش کی شرح کو زیادہ سے زیادہ ممکن بنانے کے لیے ان پودوں کو پانی کی فراہمی اور دیگر حفاظتی اقدامات بھی اٹھائے جائیں گے تاکہ اسلام آباد کے قدرتی حسن میں مزید اضافہ ہو سکے۔ انہوں نے انوائرنمنٹ کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ جلد از جلد موسمِ برسات کی شجر کاری مہم کے تمام انتظامات کو مکمل کریں تاکہ مطلوبہ نتائج حاصل کیے جا سکیں انہوں نے مزید ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ لگائے جانے والے پودوں کی حفاظت کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں۔ واضح رہے پہلے موسم برسات شجرکاری مہم 16 اگست 2016 ءء کو ہونا تھی تاہم موسم کی خرابی کے باعث اسے ایک ہفتہ کیلئے ملتوی کر دیا گیا۔ اب نئے شیڈول کے مطابق شجرکاری مہم 24اگست کو ہوگی۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.