برطانیہ پاکستان سے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ‘ تجارت اور ترقی میں پاکستان ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:39:32 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:39:32 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:28:45 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:20:54 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:20:54 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:20:07 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:20:07 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:18:33 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:18:33 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:07:28 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:07:28
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

برطانیہ پاکستان سے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ‘ تجارت اور ترقی میں پاکستان اور برطانیہ حلیف ہیں ‘دونوں ممالک کے مابین تعاون میں اضافہ ہو رہا ہے، خواتین تاجروں کو ترقی کے مواقع فراہم کرنے اور انکی فلاح و بہبود کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جا رہے ہیں

پاکستان میں برطانیہ کے قائم مقام ہائی کمشنر پیٹرک موڈی کی اسلام آبادویمن چیمبر کی بانی صدرثمینہ فاضل کی قیادت میں خواتین تاجروں کے وفد سے بات چیت

اسلام آباد ۔ 10 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست۔2016ء) پاکستان میں برطانیہ کے قائم مقام ہائی کمشنر پیٹرک موڈی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک اہم ملک سے اوربرطانیہ پاکستان سے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ‘ تجارت اور ترقی میں پاکستان اور برطانیہ حلیف ہیں اور ہم دو طرفہ تعلقات میں مزید اضافہ کیلئے کوشاں ہیں‘دونوں ممالک کے مابین تعاون میں اضافہ ہو رہا ہے، خواتین تاجروں کو ترقی کے مواقع فراہم کرنے اور انکی فلاح و بہبود کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

یہ بات انھوں نے اسلام آبادویمن چیمبر کی بانی صدرثمینہ فاضل کی قیادت میں تاجر خواتین کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان کے بڑے شہروں میں برٹش بزنس سینٹرز بنائے جا رہے ہیں جس سے دونوں ممالک کے عوام اور کاروباری برادری قریب آئے گی اور دو طرفہ تجارت

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 15:20:07 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان