ٹورازم ڈیپارٹمنٹ نے ڈبل ڈیکر بسوں میں اضافے کے لیے کمر کس لی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:15:25 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:13:28 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:11:25 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:20:52 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:11:27 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:07:26 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:31:25 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:31:24 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:31:22 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:10:42 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:09:58
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

ٹورازم ڈیپارٹمنٹ نے ڈبل ڈیکر بسوں میں اضافے کے لیے کمر کس لی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء) لاہوریوں کے لیے خوشخبری ‘ ٹورازم ڈیپارٹمنٹ نے ڈبل ڈیکر بسوں میں اضافے کے لیے کمر کس لی ‘ چھ کروڑ روپے کی مالیت سے مزیر تین بسیں جلد سڑکوں پر رواں دواں ہونگیں۔تفصیلات کے مطابق سیاحت کے فروغ کے لیے لاہور شہر کی سڑکوں پر سرخ رنگ کی دیدہ زیب بسیں تو سبھی نے دیکھی ہونگی ٹوارزم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے لاہور شہر کے ثقافتی رنگ ، جدید اور قدیم لاہور دیکھانے کی غرض سے ابتدائی طور پر دو بسیں چلائی گئی تھیں سیاحوں کی پسندیدگی کے پیش نظر ٹورازم ڈیپارٹمنٹ نے مزید دو بسیں منگوانے کا فیصلہ کیا ہے ، ٹورازم ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان کے مطابق چائنہ سے منگوائی جانے والی ان بسوں کے لیے کام جارہی ہے دسمبر کے پہلے ہفتے میں یہ بسیں سڑکوں پر سیاحوں کی تفریح کے لیے رواں دواں ہونگی اور ان بسوں کی خریداری پر چھ کروڑ روپے خرچ کیے جا رہے ہیں۔

10/08/2016 - 15:07:26 :وقت اشاعت