انتخابی فہرستوں کی گھر گھر تصدیق اور تجدید کا عمل شروع
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:18:33 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:18:33 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:07:28 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:07:28 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:06:08 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:06:08 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:06:08 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:05:16 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:05:16 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:05:16 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:04:02
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

انتخابی فہرستوں کی گھر گھر تصدیق اور تجدید کا عمل شروع

ووٹر لسٹوں سے وفات پانیوالے افراد کے نام خارج،نئے ناموں کا اندراج کیا جائیگا، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء ) الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں کی گھر گھر تصدیق اور تجدید کا عمل شروع کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹوں کی گھر گھر تصدیق کا عمل شروع کردیا جس کے لئے 136 رجسٹریشن آفیسرز کو تعینات کردیا گیا ، انتخابی فہرستوں کی رجسٹریشن کے لئے پنجاب میں 42، بلوچستان میں 32، سندھ میں 29، خیبر پختونخوا میں 25، فاٹا میں 7 اور اسلام آباد میں ایک آفیسر تعینات کیا گیا ہے۔



مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 15:06:08 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان