ایران کے نائب وزیر خارجہ کل پاکستان میں تقریب سے خطاب کرینگے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:04:02 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:00:04 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:59:21 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:59:21 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:59:21 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:58:17 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:58:17 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:49:20 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:49:20 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:49:20 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:47:58
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

ایران کے نائب وزیر خارجہ کل پاکستان میں تقریب سے خطاب کرینگے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء) ایران کے نائب وزیر برائے خارجہ امور اور صدر سینٹر فار انٹرنیشنل ریسرچ اینڈ ایجوکیشن سید محمد کاظم سجادپور 11 اگست کو ادارہ بین الاقوامی امور پاکستان کے ممبران سے خطاب کریں گے۔ تقریب شام ساڑھے 4 بجے ادارہ بین الاقوامی امور پاکستان کی لائبریری میں ہو گی۔
10/08/2016 - 14:58:17 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان