اسلام آباد ‘ بارہ کہو سے مشکوک افغان باشندہ گرفتار ، تفتیش شروع کر دی گئی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 15:00:04 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:59:21 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:59:21 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:59:21 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:58:17 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:58:17 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:49:20 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:49:20 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:49:20 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:47:58 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:47:57
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد ‘ بارہ کہو سے مشکوک افغان باشندہ گرفتار ، تفتیش شروع کر دی گئی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء) اسلام آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بارہ کہو سے مشکوک افغان باشندے کو گرفتا ر کر لیا ۔پولیس حکام نے بتایا کہ بارہ کہو سے کارروائی کے دوران ایک افغان باشندے کو گرفتار کیا گیا افغانی سے شناختی کاغذات بھی نہیں ملے اور نہ ہی کوئی تصدیقی ثبوت ملا ہے تاہم اسے تفتیش کیلئے تھانے منتقل کر دیا گیا ہے ۔
10/08/2016 - 14:58:17 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان