سپلائی موڑ کے قریب گھر میں گیس لیکج سے 2بچوں سمیت پانچ افراد زخمی

بدھ 10 اگست 2016 14:58

نوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) نوشہرہ کے علاقہ سپلائی موڑ کے قریب گھر میں گیس لیکج سے پانچ افراد زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق سپلائی موڑ کے قریب ایک گھر میں گیس لیکج کا واقعہ پیش آیا حادثے میں تین خواتین اور دو بچے زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہسپتال ذرائع کے مطابق پانچوں افراد گھر میں گیس بھرنے سے زخمی ہوئے جن کی سانس متاثر ہے تاہم مریضو ں کا علاج جاری ہے جو جلد صحت یا ب ہو جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :