پتوکی ‘ہینڈ فری لگا کر ریلوے ٹریک پر چلنے والا نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:59:21 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:59:21 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:59:21 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:58:17 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:58:17 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:49:20 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:49:20 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:49:20 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:47:58 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:47:57 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:44:38
پچھلی خبریں - مزید خبریں

قصور

پتوکی ‘ہینڈ فری لگا کر ریلوے ٹریک پر چلنے والا نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء) ہینڈ فری لگا کر ریلوے ٹریک پر چلنے والا نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہینڈ فری کانوں کو لگا کرنواحی علا قہ گہلن کا رہائشی اٹھارہ سالہ اجمل علی ریلوے ٹریک میں پیدل چلتا ہوا گھر کی جانب جا رہا تھا کراچی ایکسپریس ٹرین کی زد میں آگیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا نوجوان کی نعش جب گاؤں لائی گئی تو ہر آنکھ اشک بار تھی۔ سپرد خاک کر دیا گیا۔
10/08/2016 - 14:49:20 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان