پوری دنیا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کوخراج تحسین پیش کر رہی ہے ‘سینیٹر جاوید عباسی
بدھ 10 اگست 2016 14:43
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انھوں نے کہاکہ کوئٹہ واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ‘انھوں نے کہاکہ بعض شر پسند عناصر اس طرح کی بزدلانہ کارروائیوں کے ذریعے پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں اور اس طرح کی سرگرمیوں کے ذریعے لوگوں کو خوفزدہ کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔
انھوں نے کہاکہ موجودہ حکومت کی دہشتگردوں کے خلاف سنجیدہ اقدامات کے باعث وہ اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے۔ سینیٹر جاوید عباسی نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت پاک سرزمین سے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے پرعزم ہے اور ہماری سیکورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کو مکمل طور پر ختم کر دیں گی۔ انھوں نے کہاکہ دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن سے دہشتگردوں کی کمر ٹوٹ گئی ہے اور بہت جلد پاکستان ایک محفوظ اور پر امن ملک بن کر سامنے آئے گا۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.