بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنما کو سزائے موت سنا دی گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 10 اگست 2016 14:36

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنما کو سزائے موت سنا دی گئی

ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اگست 2016ء ) : بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنما کو سزائے موت سنا دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے رہنما سخاوت حسین کو 1971ء میں جنگی جرائم کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی۔

(جاری ہے)

خبر ایجنسی کے مطابق سات افراد کو عمر قید کی سزا بنگلہ دیش کی خصوصی ٹربیونل نےسنائی ہے۔

متعلقہ عنوان :