بھارتی بارڈرسیکورٹی فورسز کے کیمپ کے قریب دھماکہ،تین زخمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:48:20 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:48:20 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:47:27 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:47:27 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:29:29 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:29:29 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:29:29 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:28:50 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:28:50 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:28:50 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:19:45
پچھلی خبریں - مزید خبریں

بھارتی بارڈرسیکورٹی فورسز کے کیمپ کے قریب دھماکہ،تین زخمی

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء )بھارتی ریاست منی پورمیں امپھال کے قریب ایک گاؤں میں بارڈر سکیورٹی فورسز کے کیمپ کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، دھماکہ خیز مواد علاقے میں مقیم مقامی دہشت گردوں نے پلانٹ کیا تھا ،بھارتی ٹی وی کے مطابق

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 14:29:29 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان