دس سالہ امریکی بچہ دنیا کی بلند ترین واٹر سلائیڈ سے گر کر ہلاک

بدھ 10 اگست 2016 14:29

شکاگو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) امریکہ کے شہر شکاگو میں دس سالہ بچہ دنیا کی بلند ترین واٹر سلائیڈ سے گر کر ہلاک ہو گیا اس سلائیڈ کی اونچائی 168 فٹ تھی۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کی انتظامیہ حادثہ کی تفتیش کر رہی ہے۔ کنساس سٹی پولیس چیف نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا بچے کی موت گردن پر لگنے والی مہلک چوٹ کی وجہ سے ہوئی-

متعلقہ عنوان :