عراقی وزیردفاع کی جانب سے اسپیکرپارلیمنٹ کے خلاف کرایاگیابدعنوانی کا مقدمہ خارج
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:29:29 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:29:29 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:29:29 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:28:50 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:28:50 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:28:50 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:19:45 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:09:56 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:09:22 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:08:40 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:08:40
پچھلی خبریں - مزید خبریں

عراقی وزیردفاع کی جانب سے اسپیکرپارلیمنٹ کے خلاف کرایاگیابدعنوانی کا مقدمہ خارج

بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء)عراقی عدلیہ نے ملکی پارلیمان کے اسپیکر پر عائد کردہ بدعنوانی کے مقدمے کا خارج کر دیا ہے۔مقدمہ ملکی وزیردفاع کی جانب سے عائدکروایاگیا تھا،فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق عدالتی حکام نے بتایا کہ ناکافی شواہد کی بنا پر سلیم الجبری کو بری کر دیا گیا ہے۔ الجبری کو اگرچہ گرفتار نہیں کیا گیا تھا تاہم انہیں بیرون ملک سفر کرنے سے روک دیا گیا تھا۔ عراقی حکومت نے ملک میں بدعنوانی کے خاتمے کی خاطر کریک ڈاوٴن شروع کر رکھا ہے، جس میں کسی سیاسی یا اہم شخصیت کا لحاظ نہیں کیا جا رہا ہے۔
10/08/2016 - 14:28:50 :وقت اشاعت