پشاور میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پانچ ڈاکوں کو گرفتار کرلیا

بدھ 10 اگست 2016 14:28

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) پشاور میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پانچ ڈاکوں کو گرفتار کرلیاہے،ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اورلوٹی ہوئی رقم بھی برآمد کرلی گئی پولیس حکام کے مطابق تھانہ پھندو کی حدود میں کاروائی کرتے ہوئے پانچ ڈاکوں کو گرفتار کرلیا گیاہے۔

(جاری ہے)

گرفتار ملزمان چوری، ڈکیتی اور رہزنی کی مختلف کارروائیوں میں ملوث ہیں جن کے قبضے سے اسلحہ اور لوٹی ہوئی رقم بھی برآمد کرلی گئی ہے۔گرفتارملزمان سے مزیدتفتیش جاری ہے

متعلقہ عنوان :