محمد عامر انگلش کاؤنٹی کے اگلے سیزن میں ایسکس کاؤنٹی کی نمائندگی کر یں گے،انگلش ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:46:04 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:46:02 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:35:47 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:22:13 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:22:09 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:22:06 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:20:57 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:20:54 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:20:51 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:19:45 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:05:54
پچھلی خبریں - مزید خبریں

محمد عامر انگلش کاؤنٹی کے اگلے سیزن میں ایسکس کاؤنٹی کی نمائندگی کر یں گے،انگلش میڈیا کا دعویٰ

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء)انگلش کانٹی ایسکس نے محمد عامر میں دلچسپی ظاہر کردی۔ فاسٹ باؤلر اگلے سیزن ایسکس کانٹی کی نمائندگی کرسکتے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق محمد عامر اگلے سیزن میں کانٹی کرکٹ میں فاسٹ بولنگ کے جوہر دکھائیں گے۔ انگلش کانٹی ایسکس محمد عامر سے معاہدہ کرنا چاہتی ہے جس کے لیے جلد فاسٹ بولر سے رابطہ کیا جائے گا۔ محمد عامر نے انگلینڈ کے خلاف ابتدائی تین ٹیسٹ میں دس وکٹیں حاصل کی ہیں۔

10/08/2016 - 14:22:06 :وقت اشاعت