مقبوضہ وادی میں 35ویں روز بھی کرفیو کا نفاذ جاری ،موبائل فون اورانٹرنیٹ سروس بھی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:58:11 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:58:11 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:57:21 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:57:21 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:57:20 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:19:45 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:41:33 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:40:13 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:40:13 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:40:13 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:39:27
پچھلی خبریں - مزید خبریں

مقبوضہ وادی میں 35ویں روز بھی کرفیو کا نفاذ جاری ،موبائل فون اورانٹرنیٹ سروس بھی تعطل کا شکار

بھارتی فوج کی درندگی کے باعث شہادتوں کی تعداد 70سے زائد ہوگئی

سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء)مقبوضہ وادی میں 35ویں روز بھی کرفیو کا نفاذ جاری رہا ،موبائل فون اورانٹرنیٹ سروس بھی تعطل کا شکار ہے، بھارتی فوج کی درندگی کے باعث شہادتوں کی تعداد 70سے ہوگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں حریت رہنماں کی اپیل پر ہڑتال کا سلسلہ بھی جاری ہے بھارتی فوج نے سرینگر،کپواڑہ، بٹ گام اور دیگر اضلاع میں غیر اعلانیہ کرفیو نافذ کررکھا ہیجس کے باعث وادی میں جیل میں تبدیل ہوگئی ہیں ۔



مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 14:19:45 :وقت اشاعت