چینی یوآن کی قدر میں معمولی اضافہ

بدھ 10 اگست 2016 14:09

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 اگست ۔2016ء ) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، چینی یوآن امریکی ڈالر کے مقابلے میں 64بیسک پوائنٹ کے اضافے کے ساتھ 6.653پر بند ہوا ۔