محمد عامر اگلے سیزن میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلیں گے
بدھ 10 اگست 2016 14:05
لاہور(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10اگست۔2016ء ) انگلش کرکٹ کاؤنٹی ایسکس نے فاسٹ باؤلر محمد عامر کے ساتھ معاہدے میں دلچسپی ظاہر کردی،24سالہ پیسر اگلے سیزن میں ایسکس کی نمائندگی کرسکتے ہیں۔
(جاری ہے)
برطانوی میڈیا کے مطابق محمد عامر کے اگلے انگلش سیزن میں کاؤنٹی کرکٹ میں اپنی باؤلنگ کے جوہر دکھانے کا موقع موجود ہے گے ۔ انگلش کاؤنٹی ایسکس محمد عامر سے معاہدہ کرنا چاہتی ہے جس کے لیے جلد فاسٹ باؤلر سے رابطہ کیا جائے گا، محمد عامر نے انگلینڈ کے خلاف ابتدائی تین ٹیسٹ میں دس وکٹیں حاصل کی ہیں تاہم وہ ابھی تک اپنی پرانی فارم میں نظر نہیں آئے ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.