اقتصادی راہداری توانائی منصوبوں میں مشینری کوڈیوٹی چھوٹ درست قدم ہے‘خادم حسین ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:09:56 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:09:21 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:09:19 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:44:33 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:44:31 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:44:29 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:11:06 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:46:00 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:44:59 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:44:58 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:44:56
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

اقتصادی راہداری توانائی منصوبوں میں مشینری کوڈیوٹی چھوٹ درست قدم ہے‘خادم حسین

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء) فیروز پور بورڈ لاہور کے سینئر نائب صدر وایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس خادم حسین نے وفاقی حکومت کی جانب سے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت توانائی کے منصوبوں سمیت دیگر اہم پراجیکٹس پر کام کی رفتار تیز کرنے کیلئے پلانٹس و مشینری کو درآمدی ڈیوٹی و ٹیکسوں سے چھوٹ دینے کے فیصلہ کو درست سمت قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے توانائی بحران کے خاتمہ کیلئے پنجاب و ملک بھر میں کول پاور پراجیکٹ و دیگر پراجیکٹ کی بروقت تکمیل ممکن ہوسکے گی اور ان پراجیکٹ پر کام کرنے والے چینی و غیر ملکی انویسٹر کو سہولیات میسر ہونگی۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 13:44:29 :وقت اشاعت